سلمان خان اور جیکولین فرنانڈس فلم’’پدماوتی‘‘ پر بول پڑے

ممبئی ۔ بولی وڈ کی آنے والی تاریخی فلم ’پدماوتی‘ کے خلاف جہاں ہندوستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں، وہیں بھارتی عدالتوں نے فلم کی حمایت میں فیصلے دیے ہیں۔عدالتی فیصلوں کے بعد جہاں اگرچہ ریاستی حکومتوں نے بھی ’پدماوتی‘ کے حق میں فیصلے کیے ہیں، تاہم پھر بھی انتہاپسند ہندوؤں کے مظاہرے مزید پڑھیں