سنجیدہ اور فیملی اسٹیج ڈرامے کیلئے پیشکش کی گئی تو ضرور کام کرنا چاہوں گا‘ نعمان اعجاز

اصلاح نہ کی گئی تو آنے والے وقت میں اسٹیج ڈرامہ بھی زوال کا شکار ہو جائے گا‘ سینئر اداکار لاہور ۔ سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان میں اداکاری سمیت ہر شعبہ زندگی میں بڑا ٹیلنٹ موجود ہے ، صرف موقع ملنے کی ضرورت ہے ٹیلنٹ خود کو منوا لیتا ہے مزید پڑھیں