سنی لیون ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئیں

سنی لیون فحاشی پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں، درخواست گزار کا موقف چنائے: بھارتی شہر چنائے میں اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔بھارتی سماجی کارکن ایمی آلیاس موسس نامی خاتون نے بھارتی شہر چنائی کے نزارتھ پیٹ پولیس اسٹیشن میں نامور بالی ووڈ اداکارہ مزید پڑھیں