سونے کی فی تولہ قیمت 57ہزار روپے سے نیچے آگئی

کراچی: سونے کے عالمی بھاؤ گرنے پر فی تولہ قیمت 57ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 مزید پڑھیں