سپریم کورٹ:عمران خان اورجہانگیرترین نااہلی کیسزکا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیرترین کی نااہلی کے حوالے سے کیسز کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔   سپریم کورٹ نے عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایسی توقع نہ رکھیں کہ فیصلہ کل آجائے مزید پڑھیں