سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا

سڈنی: سچن ٹنڈولکر کے بعد ان کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا۔ سابق بھارتی اسٹار نے 18 سال کی عمر میں آسٹریلوی سرزمین کی اپنی پہلی سنچری بنائی تھی جب کہ 12 سال بعد اسی وینیو پر انھوں نے ناقابل شکست 241 رنز بنا کر اسٹیو وا کے آخری ٹیسٹ مزید پڑھیں