کیریبئن پریمیئر لیگ، شاداب خان کی تباہ کن باؤلنگ ،4اوورز میں 4شکار

سپیل کی پہلی ہی گیند پر خطرناک نظر آنے والے مارٹن گپٹل کو پوویلین بھیج دیا ،ٹرنباگو نائیٹ رائیڈرزنے میچ جیت لیا ٹرینیڈاڈ ۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ٹرنباگو نائیٹ رائیڈر ز کے پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان کے شاندار بالنگ سپیل نے ان کی ٹیم کو ایک اور کامیابی دلا دی ۔کوئنز پارک اوول مزید پڑھیں