شام پرامریکی حملےدنیا کیلیےخطرناک ہونگے: میرپیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے ۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں