شاہ رخ خان کا ٹی وی شو 10 دسمبر سے آن ایئر کیا جائے گا

ممبئی ۔ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی میزبانی میں ٹی وی شو ’’ ٹیڈ ٹاکس انڈیا: نئی سوچ‘‘ 10 دسمبر سے آن ایئر کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کا نیا ٹی وی شو اس سے قبل دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن مختلف وجوہات مزید پڑھیں