شردھا اور راج کمار راؤ کی ہارر کامیڈی فلم کا نام جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے نوجوان اداکار راج کمار راؤ اور شردھا کپور کی خوف سے بھرپور ہارر کامیڈی فلم کا نام جاری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں فلم ‘نیوٹن’ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتنے والے راج کمار راؤ نے شردھا کپور کے ساتھ نئی آنے والی مزید پڑھیں