شعیب ملک نے اپنے رویے سے حسن علی کو گرویدہ بنا لیا

لاہور: شعیب ملک نے اپنے رویے سے حسن علی کو گرویدہ بنا لیاپیسر کا کہنا ہے کہ سینئر آل راؤنڈر نے ہر قدم پر میری رہنمائی کی۔ بولنگ کرتے ہوئے بھی میدان میں ان کے ساتھ سب سے زیادہ بات چیت کرتا ہوں۔ حسن علی کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل اپنے آئیڈیل مزید پڑھیں