شوقیہ نہیں پروفیشنل اداکارہ ہوں، شہرت کے پیچھے نہیں بھاگتی، حیا علی

لاہور: اداکارہ وماڈل حیاء علی نے کہا ہے کہ میں شوقیہ نہیں بلکہ ایک پروفیشنل اداکارہ ہوں جب کہ میں نے ‘‘ اسٹارز ’’کے پیچھے بھاگنے سے بہترسمجھا کہ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے ذریعہ اپنی خود کی پہچان بناؤں۔ حیاء علی نے کہا ہے کہ مجھ پراورمیرے کام پرکسی بھی طرح کی تنقیدکرنے والوں کوسب مزید پڑھیں