شہریوں کوبھارت، پاکستان،افغانستان سےمتعلق سفری ہدایات جاری

واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے بھارت، پاکستان اور افغانستان سے متعلق سفری ہدایات جاری کی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو سفری الرٹ جاری کرتے ہوئے ٹریول ایڈوائزری کو چار درجوں میں تقسیم کیا ہے ، جس میں مجموعی طور پر امریکیوں کو دیگر ممالک کے سفر میں احتیاط کرنے کی مزید پڑھیں