صدرٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اے آر رحمن کی مداح نکلیں

حیدرآباد دکن میں 26نومبر کواے آر رحمن کے کنسرٹ میں ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی ممبئی ۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جن میں امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی بھارت حیدرآباد میں 26 نومبر مزید پڑھیں