صرف سانس کے ذریعے 17 بیماریوں کی کم خرچ شناخت

تل ابیب: ہماری سانس میں کئی امراض کے سالمات پائے جاتے ہیں جنہیں حساس آلات کے ذریعے شناخت کیا جاسکتا ہے تاہم امریکی اور اسرائیلی ماہرین نے جداگانہ طور پر ایسے آلات تیار کیے ہیں جو صرف سانس کے ذریعے 17 مختلف امراض کی شناخت کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی سائنسدانوں نے ایک سادہ آلہ تیار کیا مزید پڑھیں