طاقت و اختیار کی جنگ میں پاکستان نشانے پر ہے

سیاسی اتحاد بننے اور ٹوٹنے اور مختلف مذہبی گروہوں کو سیاسی قوت کے طور پر سامنے لانے کے موسم میں ملک کا سب سے زیادہ طاقتور اور خاموش ادارہ نشانے پر ہے ۔ پاک سرزمین پارٹی کے مصطفی کمال نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار سے حساب برابر کرنے کے جوش میں مزید پڑھیں