عالمی نمبرون ٹینس اسٹار نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار

لندن ۔ ٹینس کے عالمی نمبرایک کھلاڑی رافیل نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کی وجہ سے اے ٹی پی فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نڈال نے سیزن کا آخری میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ کامیاب نہ ہوسکے ، انہیں بلجیم کے ڈیوڈ گوفن کے ہاتھوں شکست کا مزید پڑھیں