عدالتیں ‘ اسٹیبلشمنٹ اور ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادتیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقوں نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اس حقیقت بیانی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے کہ زرداری کسی کو خوش کرنے کے لئے گالیاں دے رہے ہیں ‘ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو پاکستان مزید پڑھیں