عدم توازن کےباوجود پاکستان کی معیشت میں نموکاعمل جاری رہےگا

کراچی: ورلڈ بینک کے مطابق معاشی عدم توازن کے باوجود پاکستان کی معیشت میں نمو کا عمل جاری رہے گا تاہم ادائیگیوں کا بگڑتا ہوا توازن معیشت کیلیے بڑا خطرہ ہے ۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں ششماہی رپورٹ ‘‘پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ’’ جاری کردی ہے ۔ ورلڈ بینک کے مزید پڑھیں