علامہ اقبال کی نظم’’ذوق و شوق‘‘کو سمجھنے کے لیے

تحریر:پروفیسرفتح محمدملک فنونِ لطیفہ میں ہنگامی اور آفاقی ، وقتی اور دوامی کے پُر اسرار تخلیقی رشتوں کا سُراغ پانے کے لیے اقبال کی نظم ’’ذوق و شوق‘‘کا مطالعہ کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔ نظم کا پہلا مصرع ہی اس بات کا اعلان ہے کہ اس نظم کا موضوع ’’قلب و نظر کی زندگی مزید پڑھیں