علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں ہیں۔ لاہور میں اپنی اکیڈمی کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل امپائر علیم ڈار نے کہاکہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرتے ہوئے 17 سال ہو گئے ، سب سے زیادہ مقابلوں میں فرائض سرانجام مزید پڑھیں