عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سمیت چار مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے ۔  اسلام آباد میں دھرنوں کے دوران سابق ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد، پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہاؤس پر حملوں سمیت مزید پڑھیں