’عورت بیوی، بہن، بیٹی سے الگ ایک مکمل انسان بھی ہے ‘

تحریر:مہوش اعجاز جب سے ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی تصویریں منظر عام پر آئی ہیں تو سمجھئے کہ انڈیا اور پاکستان میں کہرام سا مچا ہوا ہے ۔ سب سے بڑی ایمرجنسی تو غیرت بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹرز میں نافذ ہوئی اور انھوں نے ماہرہ خان کے مسلمان ہونے سے لے کے ان کے پاکستانی مزید پڑھیں