فخر زمان فٹ، گرین شرٹس کی جان میں جان آگئی

ڈونیڈن: ان فارم فخر زمان کے فٹ ہونے سے گرین شرٹس کی جان میں جان آگئی جب کہ ان کی تیسرے ون ڈے میں شرکت کا امکان روشن ہوگیا۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے فخرزمان کی دائیں ٹانگ زمین کے ساتھ ٹکرائی جس سے ران پر چوٹ لگ گئی، انھوں مزید پڑھیں