فرانس نےبشارالاسد کواپنےبڑے سِول اعزاز سےمحروم کردیا

فرانس نے شام کے صدر بشار الاسد سے اپنا سِول اعزاز Legion of Honour واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مذکورہ اعزاز فرانس کا ایک اہم ترین ایوارڈ شمار کیا جاتا ہے ۔ فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق بشار سے یہ اعزاز واپس لینے کا فیصلہ تادیبی کارروائی کے طور پر کیا گیا ہے مزید پڑھیں