قندھار: طالبان کا حملہ، 22 پولیس اہلکار،45 جنگجو ہلاک

قندھار: افغانستان کے صوبے قندھار میں رات گئے طالبان نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ کر دیا۔ حملے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ جوابی کارروائی میں 45جنگجو بھی ہلاک ہوگئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق واقعہ قندھار ایئر فیلڈ کے قریب پیش میوند اورزہاری اضلاع میں کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں