لاہور ہائیکورٹ : زینب کے قاتل کی 36 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری فورس لگا دیں لیکن قصور واقعے میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرکے پیش کیا جائے ۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں زینب سے زیادتی و قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس مزید پڑھیں