لندن : شوگر کی بیماری پیدا کرنے والا جین دریافت

لندن:سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پیٹ پر جمع ہونے والی چربی کا سبب بننے والا جین KLF 14 ہی دراصل ذیابیطس قسم دوم (ٹائپ 2) کا ذمہ دار ہے ۔آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی تحقیقی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ ذیابیطس قسم دوم کی وجہ بننے والا جین دریافت کرلیا گیا ہے مزید پڑھیں