لندن :مصروف ایئرپورٹ بم برآمد ہونےپربند،پروازیں معطل

لندن: برطانوی دارالحکومت کا مصروف ایئرپورٹ دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والے بم کی دریافت پر بند کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے سٹی ایئرپورٹ کے اطراف تعمیراتی کام کے دوران مزدروں کو دریائے ٹیمز کے کنارے دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والا بم برآمد ہوا جس پر حکام مزید پڑھیں