لیاری کی ان کہی کہانی

یہ لیاری کی کہانی ہے ۔ ایک تابناک اور شاندار ماضی کی، ایک درماندہ حال کی، یہ ان شاندار روایات ، رسوم اور رواجوں کی کہانی ہے جن میں لیاری کی سماجی، ثقافتی اور سیاسی زندگی گندھی ہوئی تھی۔ یہ انسانیت دوستی، خرد افروزی اور جمہوریت پسندی کی کہانی ہے جن کی جڑیں لیاری کی زمین مزید پڑھیں