ماسکو میں “یوم اقبال” کی تقریب

تحریر:مجاہد مرزا 9 نومبر کی سہ پہر مجھے کشمیر سنگھ کا فون آیا کہ انسٹیٹیوٹ برائے ایشیا و افریقہ میں یوم اقبال منایا جا رہا ہے ۔ اس کا مہتمم کون ہے ؟ مجھے معلوم نہیں تھا مگر میں نے کہا کہ میں معلوم کرکے بتاتا ہوں، تاہم اندازے سے بتا دیا کہ کون ہو مزید پڑھیں