متعدد وائرسوں کو بیک وقت تباہ کرنے والے نینو ذرات

شکاگو: بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے نینومیٹر جسامت والے انتہائی مختصر ذرّات یعنی نینو پارٹیکلز کو اس قابل بنالیا ہے کہ اب وہ کئی اقسام کے وائرسوں کو تباہ کرسکتے ہیں۔دنیا بھر میں اب بھی متعدد اقسام کے وائرس کروڑوں افراد کو موت کے دہانے تک پہنچا رہے ہیں جس کی وجہ یہ مزید پڑھیں