مختلف اشیا پرریگولیٹری ڈیوٹی کی عدم ادائیگی کا انکشاف

کراچی: پاکستان کسٹمز کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے ایس آراو 1035کے نفاذکے باوجود متعلقہ اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی عدم ادائیگی کا انکشاف کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایس آر او 1035 کے نافذ العمل ہونے کے بعد گرین چینل کے ذریعے متعدددرآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس کرائی گئی ہے ، پی سی مزید پڑھیں