مرد افضل ہے

قصور کے علاقے روڈ کوٹ سے چار روز قبل اغوا کی جا نے والی آٹھ سالہ بچی زینب کی لاش مل گئی ہے ، سفاک ملزمان نے زینب کو زیادتی کے بعد گلہ گھونٹ کر ہلاک کر دیا اور پھر اس کی لاش کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا۔ اے خالقِ حیات تو کیا مزید پڑھیں