مسئلہ کشمیربدستورجوہری جنگ کےخطرات کا پیش خیمہ ہے

اسلام آباد: جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر بدستور جوہری جنگ کے خطرات کا پیش خیمہ ہے ، بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف ذیلی روایتی جنگ جاری ہے ، جو کسی وقت بھی بڑی جنگ میں بدل سکتی ہے ۔ بھارت طالبان ، بلوچ علیحدگی پسندوں اور را کے ذریعے پاکستان مزید پڑھیں