مشال قتل کیس اورانسداد دہشتگردی عدالت کافیصلہ

دوروزقبل انسداد دہشت گردی عدالت ہری پورنے مردان یونیورسٹی میں 13اپریل 2017ء کو ہونیوالے مشال قتل کیس کافیصلہ سناتے ہوئے ایک مجرم کو دوبارسزائے موت ،پانچ کوعمرقیدجبکہ 25کوچارچار برس سزائے قید کاحکم سناتے ہوئے 26ملزموں کوجرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیاتھا۔سپریم کورٹ کے حکم پرآٹھ ماہ مسلسل سماعت کے بعدخصوصی عدالت کے جج فضل مزید پڑھیں