مشال قتل کیس کافیصلہ

مردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی کے نوجوان طالب علم مشال خان کے قاتلوں کو مختلف نوعیت کی سزائیں دی گئی ہیں۔ ہری پور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اس بہیمانہ قتل کے 57 ملزموں کے خلاف مقدمہ چلایا گیا تھا جبکہ اس جرم کا اصل ذمہ دار تاحال مفرور ہے ۔ عدالت نے مزید پڑھیں