مصر:فوج کےہاتھوں انتہائی خطرناک دہشت گرد گروہ کا خاتمہ

مصر میں فوج نے اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے سیناء میں جاری آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور 400 کے قریب مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ یہ بات منگل کے روز سرکاری ٹیلی وژن پر مزید پڑھیں