معاشرتی مسائل پرچیف جسٹس کاازخودنوٹس!

ان دنوں چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک کے بعض بڑے معاشرتی مسائل کے حوالے سے ازخودنوٹسز لینے او راس سلسلے میں عملی اقدامات کاسلسلہ شروع کررکھاہے۔ وہ حکمرانوں کی طرف سے پورے ملک کو درپیش پینے کے صا ف پانی کامسئلہ حل کرناچاہتے ہیں اوراس سلسلے میں انہوں نے دسمبر میں سپریم کورٹ کی مزید پڑھیں