معروف ریسلرجان سینا ’کنگ خان‘ کے مداح نکلے

جان سینا کے مداحوں نے کنگ خان کے قول کو سراہا ٗ اچھی بات شیئر کرنے پر ریسلر کا شکریہ ادا کیا ممبئی: ڈبلیو ڈبلیو ای کے نامور کھلاڑی جن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں وہ خود بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے پرستار نکلے ٗانہوں نے اپنے انسٹا گرام پر مزید پڑھیں