ملک کو بدلنے کے لئے ہر فرد کو بدلنا ہوگا

ایک سال سے کچھ زائد عرصہ پہلے جب پاکستان کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے الوداعی استقبالیہ کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ پاکستان کے تمام ادارے بدعنوانی میں لتھڑے ہوئے ہیں تو میں نے چیف جسٹس صاحب کو ایک خط لکھا تھا اور اپنے کالم میں بھی بہت کچھ مزید پڑھیں