ممبئی: شہرکوبھکاریوں سےپاک کرنےکےلئےانوکھی مہم کا آغاز

ممبئی: بھارتی شہر حیدر آباد دکن کی پولیس نے شہر کو بھکاریوں سے پاک کرنے کے لئے انوکھی مہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت جو شخص کسی بھکاری کی نشاندہی کرے گا اسے 500 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب سے نریندرا مودی وزیر اعظم بنے ہیں بھارت مزید پڑھیں