موبائل کمپنیوں کا آڈٹ جون سے پہلے مکمل کرلیںگے:ایف بی آر

ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ جون 2018ء سے پہلے تمام 4 موبائل کمپنیوں کا آڈٹ مکمل کر لیں گے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت اجلاس ہوا،موبائل کمپنیوں کے نمائندے نے کہا کہ چار موبائل کمپنیوں نے 16 ارب روپے برائے راست ٹیکس کی مزید پڑھیں