مودی نےعرب امارات میں پہلےمندرکا سنگ بنیاد رکھ دیا

ابو ظہبی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں پہلے سوامی نارائن مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ابو ظہبی مزید پڑھیں