مونگ پھلی سب سےزیادہ آمدن والی فصلوں میں سرفہرست

بارانی علاقوں میں مونگ پھلی کی اوسط پیداوا ر 10من فی ایکڑ تک پہنچ گئی ،ماہرین  فیصل آباد:مونگ پھلی موسم خریف کی سب سے زیادہ آمدنی دینے والی فصلوں میں پہلے نمبر پر آگئی ہے جبکہ بارانی علاقوں کی اہم نقد آور فصل مونگ پھلی کی اوسط پیداوار بھی 10من فی ایکڑ تک پہنچ گئی مزید پڑھیں