مگرمچھوں کی برفیلی جھیل میں زندہ رہنے کی انوکھی ترکیب

نارتھ کیرولینا: مگرمچھ جھیلوں میں رہنے والے خونخوار اور سخت جان جانور ہیں۔ کرہ ارض پر یہ 18 کروڑ سال سے موجود ہیں اور زندہ رہنے کے لیے غیر معمولی تراکیب استعمال کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک منظر امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی ایک جھیل میں بھی دیکھا گیا ہے ۔ نارتھ کیرولینا کے مرکزی مزید پڑھیں