میئرلندن کا ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی منسوخی کا خیرمقدم

لندن: میئر لندن صادق خان نے امریکی صدر کے دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے بڑے پیمانے پرمظاہروں کے خوف سے دورہ ملتوی کیا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر کی جانب سے برطانیہ کا دورہ منسوخ کیے جانے پر مزید پڑھیں