میں نے خود کو ذیابیطس سے کیسے بچایا؟

یہ کون آنٹی مجھے فیس بک فرینڈ ریکؤئسٹ بھیج رہی ہیں؟ جب میں نے ان کی تصویر غور سے دیکھی تو میرے دل پر ایک گھونسہ سا لگا کہ وہ میری میڈیکل کالج کے زمانے کی پرانی کلاس فیلو تھی۔ اتنی جلدی سے اتنا سارا وقت ہاتھوں میں سے پھسل گیا۔ زندگیاں دو تین نہیں مزید پڑھیں