نظریہ ضرورت اورنااہلی پراعلیٰ اختیار اتی کمیشن بنانے کامعاملہ!

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے گزشتہ دنوں اپنے دورہ کراچی کے دوران تاجرکمیونٹی سمیت مختلف تقریبات سے خطاب کیا اورانہوں نے مسلم لیگ ن سندھ کے زیراہتمام منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ قیام پاکستان کے بعد گزشتہ 70برسوں میں ملک کی اعلیٰ عدالتوں کے اکثرججوں نے نظریہ ضرورت کے تحت مزید پڑھیں