نقیب قتل کیس: سپریم کورٹ نےراؤ انوار کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ماورائے عدالت قتل کیس میں سابق سینئر سپرنٹنڈ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی جبکہ ان کی گرفتاری عمل میں نہ لانے کی ہدایت دیتے ہوئے انہیں 16 فروری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی مزید پڑھیں